تحقیق کیسے کی جائے گی؟

سودیشی (انڈیجنس) ڈیٹا کی خودمختاری

ڈیٹا جسٹس (Data justice)

ایک فرد کو امتیازی سلوک اور/یا پسماندگی کی ایک سے زیادہ شکلوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔

شفافیت

اعتماد پیدا کرنے کے لیے، ہمیں ڈیٹا اکٹھا کرنے کے مقصد اور فائدے کے بارے میں شفاف ہونا ضروری ہے۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ کمیونٹیز کے ساتھ، یہ سمجھنے کے لیے کام کرنا کہ ڈیٹا، طریقیات اور نتائج کا اشتراک کیسے اور کب کیا جائے۔

مسلسل شمولیت

ہم کمیونٹیز اور شراکت داروں کے ساتھ تعلقات استوار اور مضبوط کرنا جاری رکھیں گے۔

یہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ سودیشی (انڈیجنس) لوگوں اور دوسرے نسلی افراد کی ضروریات، تجربہ اور معلومات، ڈیٹا اکٹھا کرنے اور تحقیق کرنے میں رہنمائی کریں گے۔

کیا آپ کو معلوم تھا؟

ہم نے 1 جون، 2023 کو تحقیق میں نژاد اور نسلی قطعی متغیرات کے استعمال سے متعلق ایک پیش رفت رپورٹ اور گائیڈ بھی جاری کی۔ مزید جاننے اور دستاویزات کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے پڑھنا جاری رکھیں۔