2024 کے اعدادوشمار کا اجراء

30 مئی 2024 کو ہم نے جاری کیا:

  • سال دو کی پیشرفت رپورٹ
  • نسل پرستی کے خلاف تحقیق کی ہماری تین ترجیحات کے بارے میں اپ ڈیٹس
  • BC آبادیاتی سروے کے بارے میں ہمارے نقطہ نظر کے بارے میں ایک رپورٹ

سال دو کی پیشرفت رپورٹ

اس میں شامل ہے:

  • سودیشی (انڈجنس) لوگوں اور اینٹی-ریسزم ڈیٹا کمیٹی (Anti-Racism Data Committee) کے ساتھ استوار کرنے کے لیے ہمارا جاری کام
  • ہماری انسداد نسل پرستی تحقیق کی ترجیحات سے ابتدائی نتائج
  • BC آبادیاتی سروے کے بارے میں ہمارا نقطہ نظر اور ہم نے کیا سیکھا
  • ہم اپنی تحقیق میں ثقافتی تحفظ کو کس طرح فروغ دے رہے ہیں

مزید جاننا چاہتے ہیں؟