خدمات
اس سائٹ پر موجود مواد کچھ لوگوں کیلئے دکھ اور مایوسی کا سبب بن سکتا ہے، خاص طور پر ان لوگوں کیلئے جن کی طاقت اور ستقامت آن کی روزمرہ کی زندگی میں نظامی رکاوٹوں اور نسل پرستی سے متاثر ہوتی ہے۔
یہ صفحہ برٹش کولمبیا میں انسانی حقوق اور نسل پرستی سے نمٹنے کے بارے میں مدد اور متعلقہ لنکس تک رسائی کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔

اگر آپ کو جذباتی امداد کی ضرورت ہے، تو یہاں رابطہ کریں:
- B.C. Mental Health & Crisis Response Line (310-6789، ایریا کوڈ کی ضرورت نہیں) 24/7 جذباتی مدد، معلومات اور وسائل کیلئے
- KUU-US Crisis Line (1-800-588-8717) خاص طور پر مقامی لوگوں کی ذہنی صحت کیلئے 24/7 مدد
- Hope for Wellness Help Line (1-855-242-3310) خاص طور پر مقامی لوگوں کی جذباتی مدد کیلئے 24/7 آن لائن چیٹ اور فون کے ذریعے
- نیشنل انڈین ریذیڈنشیل اسکول کرائسز لائن 1-866-925-4419 پر رہائشی اسکول سے بچ جانے والوں اور ان کے خاندانوں کیلئے 24/7 جذباتی اور بحرانی امداد
- Métis Crisis Line (1-833-638-4722)ا24/7 مداد
- Missing and Murdered Indigenous Women and Girls Crisis Line (1-844-413-6649) لاپتہ اور قتل شدہ مقامی خواتین اور لڑکیوں کے مسئلے سے متاثر ہونے والوں کیلئے 24/7 مدد
- Healing In Colour، نسل پرستی مخالف اور چیزوں کو ایک خاص نکتہ نظر سے نہ دیکھنے والے ذہنی صحت کے پیشہ ور کی تلاش کیلئے
اگر آپ نسل پرستی کا سامنا یا مشاہدہ کرتے ہیں، تو کال کریں:
- Racist Incident Helpline۔ 240 سے زیادہ زبانوں میں سپورٹ کیلئے (سوموار سے جمعہ تک صبح ۹ بجے سے شام ۵ بجے تک) 1-833-457-5463 پر کال کریں.
اگر آپ اپنے انسانی حقوق کو سمجھنا چاہتے ہیں یا انسانی حقوق کی شکایت کرنا چاہتے ہیں تو یہاں جائیں:
- BC Human Rights Tribunal، معلومات اور مدد کیلئے
دوسرے متعلقہ لنکس
نسل پرستی کے خلاف معلومات، اوزار اور دیگر وسائل تک رسائی کیلئے یہاں ملاحظہ کریں:
- انسداد نسل پرستی۔ مزید معلومات کیلئے کہ برٹش کولمبیا کی حکومت صوبے بھر میں نسل پرستی سے نمٹنے کیلئے کیا کر رہی ہے۔
- ڈیکلریشن ایکٹ یہ سمجھنے کے لیے کہ حکومت کس طرح ڈیکلریشن ایکٹ ایکشن پلان کے ذریعے مفاہمت کو آگے بڑھا رہی ہے۔
- مدد یہاں شروع ہوتی ہے۔ ذہنی صحت سے متعلق معلومات، ٹولز اور وسائل کیلئے
- برٹش کولمبیا کا K-12 پلان۔ طلباء اور اساتذہ کیلئے وسائل اور معاونت کا پلان ـ
- Resilience BC۔ صوبائی انسداد نسل پرستی کا نیٹ ورک
- انسانی حقوق کے بارے میں معلومات اور تحقیق کیلئے برٹش کولمبیا کے انسانی حقوق کمشنر کا دفتر