کام جاری ہے
انسداد نسل پرستی ڈیٹا ایکٹ 2 جون 2022 کو قانون بن گیا۔
یہ قانون سازی بی سی میں حکومتی پروگراموں اور خدمات میں نظامی نسل پرستی کی نشان دہی کرنے اور اس کے سدباب میں مدد کرے گی۔
-
2024 کے اعدادوشمار کا اجراء
یہ رپورٹ ہمارے پروگراموں اور خدمات میں نظامی نسل پرستی کے سدباب کے لیے ہمارے کام پر اپ ڈیٹس فراہم کرتی ہے۔
-
ہم BC آبادیاتی سروے کو کس طرح استعمال کر رہے ہیں
جون 2023 میں، ہم نے BC آبادیاتی سروے کا آغاز کیا۔ اس سروے میں عمر، جنس، نسل اور شناخت کے دیگر عوامل کے بارے میں سوالات شامل تھے۔ یہ سروے B.C میں سب کے لیے کھلا تھا۔ سروے کے جوابات کو دوسری معلومات کے ساتھ ملایا گیا ہے جو ہمارے پاس ہماری نسل پرستی کے…
-
BC آبادیاتی سروے کیا ہے؟
14 جون 2023 کو، ہم نے BC آبادیاتی سروے کا آغاز کیا تاکہ نظامی نسل پرستی کی نشاندہی کرنے اور BC میں سب کے لیے عوامی خدمات کو بہتر بنانے میں ہماری مدد ہو سکے۔
-
ہماری تحقیق کی ترجیحات
نظامی نسل پرستی کے سدباب کے لیے، سب سے پہلے ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ یہ کہاں ہو رہی ہے۔
-
نسل پرستی کے خلاف تحقیق کی ترجیحات کیسے تیار کی گئیں
ہم نے تمام بی سی فرسٹ نیشنز (BC First Nations) اور میٹی نیشن بی سی (Métis Nation BC) کو تحقیق کی ترجیحات کا تعین کرنے میں مدد کے لیے مدعو کیا۔
-
تحقیق کیسے کی جائے گی؟
ہم تحقیق کیسے کرتے ہیں اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ خود موضوعات۔
-
2023 کے اعدادوشمار کا اجراء
ہمارے انسداد نسل پرستی کے کام سے متعلق اعدادوشمار اور دیگر معلومات کے بارے میں مزید جانیں۔
-
ہم سودیشی (انڈیجنس) لوگوں کے ساتھ کس طرح کام کر رہے ہیں
انسداد نسل پرستی ڈیٹا ایکٹ کا ہر حصہ سودیشی (انڈیجنس) لوگوں اور دیگر نسلی برادریوں کے ساتھ تیار کیا گیا تھا۔